انٹرنیشنل

سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر مؤثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر مؤثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں۔
سلامتی کونسل اصلاحات پربین الحکومتی مباحثے میں اظہار خیال کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات جمہوریت کی بنیاد پر مؤثر اور شفاف اندازمیں ہونی چاہئیں، انتخابات جمہوریت کا لازمی جزو ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کچھ ممالک اقوام متحدہ میں جمہوری عمل کی مخالفت کرتےہیں جب کہ حقائق ایک جیسے نہیں رہتے، وقت کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button