انٹرنیشنل

سعود ی عرب میں میزائل حملہ

ریاض (نیوز وی او سی آن لائن ) سعودی عرب کے مغربی صوبے جازان میں میزائل حملہ کیا گیاہے جس میں تین شہری جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے میزائل حملے میں تین شہری جاں بحق ہو گئے ہیں ، اتحادی افواج کا کہناہے کہ وہ ہر اس شخص کو جواب دیں گے تو کہ ان کے شہریوں کی حفاظت کیلئے خطرہ بنے گا ۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یمن سے سعودی عرب کی حدود میں میزائل حملے کیے جاتے رہے ہیں جنہیں اتحادی افواج کی جانب سے ناکام بنایا جاتا رہاہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button