انٹرنیشنل

سعودی نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کی ٹیلی فون پر بات چیت

ریاض 13جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈ)
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔العریبہ ٹی وی کے مطابق دونوں رہنمائوں نے امریکا اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات ، مشرق وسطیٰ کے خطے کی تازہ صورت حال ، دونوں ملکوں کی جانب سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے رقوم پر پابندی کے حوالے سے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا ہے تاکہ خطے میں امن واستحکام قائم ہو سکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button