انٹرنیشنل

سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

قطیف ۔1 جون 2017
(بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ ہوا ہے۔ عرب میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر قطیف میں دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ ایک گاڑی میں ہوا۔ دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ دہشت گردی کی کاروائی قرار دیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے باعث اموات میں اضافہ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ جبکہ سعودی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button