انٹرنیشنل

سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے شہزادے شیخ صالح کامل کا پاکستانی ہونے کا انکشاف

ریاض 8 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
سعودی عرب میں گرفتار ہونے والے شہزادے شیخ صالح کامل کا پاکستانی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سعودی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی انسداد کرپشن مہم کے سلسلے میں سعودی شاہی خاندان کے 11 شہزادوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ ان شہزادوں میں شیخ صالح کامل بھی شامل ہیں۔ شیخ صالح کامل کے حوالے سے معروف صحافی اور اینکر احمد قریشی نے دعوی کیا ہے کہ وہ پاکستانی نژاد ہیں۔ شیخ صالح کامل کے والد پاکستانی تھے۔ شیخ صالح اس بات کا اعتراف خود کر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button