رنگ برنگ

سعودی عرب میں اونٹوں کامقابلہ حسن رواں ماہ ہوگا

سعودی عرب میں رواں ماہ اونٹوں کامقابلہ حسن منعقد کیا جارہا ہے،جیتنے والےکوسوا3 ارب روپے انعام دیا جائےگا۔
شاہ عبدالعزیزاونٹ میلےمیں 3لاکھ سےزائداونٹ حصہ لیں گے،مقابلہ حسن جیتنےکےلیےاونٹ کی بڑی اورحسین آنکھیں اوربڑی پلکیں ہونابھی اہم شرط ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button