خواتین

سعودی خاتون فیشن ڈیزائنر نے فٹنس عبایا تیار کرلیا

فیشن اور سہولت کا منفرد امتزاج، سعودی خاتون ڈیزائنر نے فٹنس عبایا ڈیزائن کرلیا، حجاب کرنے والی خواتین کے لیے کلچر اور جدیدیت سے ہم آہنگ ورزش کا خصوصی لباس تیار کرلیا۔
عرب میڈیا کے مطابق فٹنس عبایا تیز دوڑنے کے لئے نہایت موزوں ہے ، فٹنس عبایا کی تیاری میں بیرون ملک کا نہایت نفیس معیار کا کپڑا استعمال کیا گیا ہے، فیشن میں گریجویشن کی ڈگری رکھنے والی لوجین بدر الرافع خود تربیت یافتہ فٹنس ٹرینر ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button