سشمیتا سین نے اپنے جسم کے ایسے حصے کی تصویر انٹرنیٹ پر لگادی کہ شادی کے خواہشمند مردوں کی لائن لگ گئی
ممبئی (نیوز وی او سی آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے 42 ویں سالگرہ پر اپنے جسم کو مکمل فٹ رکھنے کیلئے سخت ٹریننگ شروع کردی ہے، انہوں نے اپنی کچھ تصاویر بھی انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں جن میں ان کے ایبز دیکھے جا سکتے ہیں۔ سشمیتا سین نے اپنی ایبز کی ایک تصویر انسٹاگرام پر لگائی تو ان سے شادی کے خواہشمندوں کی بھی لائنیں لگ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق 20 ویں صدی کی آخری اور 21 ویں صدی کی پہلی دہائی میں سلور سکرین پر چھائی رہنے والی 41 سالہ سشمیتا سین نے آج تک شادی نہیں کی ، وہ 2 بچیوں کو گود لے کر سنگل زندگی سے لطف اندوز ہورہی ہیں۔ 19 نومبر کو ان کی سالگرہ ہے اور اپنی 42 ویں سالگرہ پر بھی وہ 20 سال کی نظر آنا چاہتی ہیں جس کیلئے انہوں نے انتہائی سخت ورک آﺅٹ شروع کردیا ہے۔
Load/Hide Comments






