Draft

سری لنکا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی نے ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج دریافت کر لیا

سری لنکا کی ایک میڈیکل یونیورسٹی نے ڈینگی بخار کا سستا اور آسان علاج دریافت کیا ہے. ان کے مطابق گنے کے خالص رس کے ایک گلاس میں ایک چمچ چقندر اور ایک ہی چمچ لیموں کا جوس شامل کر کے دن میں دو دفعہ اور مسلسل تین روز تک پلانے سے بخار اتر جاتا ہے. احباب سے گزارش ہے کہ یہ میسج صدقہ جاریہ سمجھ کر مریضوں اور عوام الناس تک پہنچائیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button