پاکستان

سردارممتاز انقلابی صدر اور راجہ خاور بشیر صدر یو کے (ٰIJCOP) کا دورہ گوجرانوالہ

سردارممتاز انقلابی صدر اور راجہ خاور بشیر صدر یو کے (ٰIJCOP) کا دورہ گوجرانوالہ سردارممتاز انقلابی صدر اور راجہ خاور بشیر صدر یو کے (ٰIJCOP) سپیشل دعوت پر یوم صحافت کے موقع پر کنٹری بیورو ۔ نیوز وائس آف کینیڈا (گوجرانوالہ) پاکستان تشریف لائے
اس موقع پر دونوں صدور نے 3 مئی یوم صحافت پر تقریر کی اور اپنا پیغام حکومت وقت کو دیا
اس کے علاوہ بشیر باجوہ کو گوجرانوالہ کی صدرات (ٰIJCOP) کا سرٹیفیکیٹ دیا اور اس ک علاوہ نیوز وی او سی کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر نصیر اے ظفر کو کینیڈا کا سفیر (ٰIJCOP) مقرر کیا گیاجس کا سرٹیفیکیٹ بشیر باجوہ کنٹری بیورو چیف پاکستان نے وصول کیا

https://www.youtube.com/watch?v=EYMCJeNkzL0

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button