سردارعاشق گوپانگ کی زیرصدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس‏

(نمائندہ فائزہ شاہ اسلام آباد سے )
:سردارعاشق گوپانگ کی زیرصدارت پبلک اکاونٹس کمیٹی کا اجلاس‏
اجلاس میں ایف بی آر ان لینڈ ریوونیو کی آڈٹ رپورٹ 14-2013 پرغور
‏رپورٹ میں 169 ارب 74 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
‏ان لینڈ ریوونیو کے26 ارب37 کروڑ روپے کے کیسز زیرالتوا ہیں ‏ایف بی آرنے اب تک صرف20 ارب روپے کی وصولیوں کی تصدیق کر ائی ، آڈٹ حکام‏
عدالتوں میں زیرالتوا کیسزکی جلد پیروی کیلیے اقدامات اٹھائے جائیں، کمیٹی‏
اربوں روپے کےکیسزکی پیروی کرنیوالے وکلا کومعاوضہ کم ملتا تھا، چیرمین ایف بی آر‏

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں