ساہیوال میں رائل نیوز کے رپورٹر کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدسلوکی

ساہیوال 11 اکتوبر
(کاشف رضا سے بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ساہیوال میں رائل نیوز کے رپورٹر کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی بدسلوکی شرم آنی چاہیے ایسے پولیس اہلکاروں کو جو صحافیوں کی تزلیل کرتے ہوئے ہمارا آئی جی پنجاب اور پنجاب حکومت سے مطالبہ ہے کہ ایسے کرپٹ پولیس والوں کو ان کے کئیے کی سزا دی جائے
ریفرنس: اس خبر کو محمد سلیم فیضی لاہور نے کاشف رضا تک پہنچایا اور اس کو نیوز وائس آف کینیڈا بیورو چیف پاکستان نے کینیڈا سے شائع کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں