پاکستان

سانحہ ماڈل ٹاون رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن مستعفی

لاہور 6 دسمبر 2017
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ استعفے سے متعلق بات کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ میں نے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ۔ ذاتی وجوہات کی وجہ سے فرائض کی انجام دہی نہیں کر سکتا اسی لیے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ واضح رہے کہ یہ استعفی ایسے وقت میں آیا ہے جب سانحہ ماڈل ٹاون کی رپورٹ شائع کی جا چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button