کھیل

سابق کرکٹر جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور

سابق سری لنکن اوپنر سنتھ جے سوریا بیساکھیوں کے سہارے چلنے پر مجبور ہوگئےہیں۔
انہیں کچھ عرصے سے گھٹنے میں تکلیف کا سامنا تھا، جس پر ان کی سرجری کی جائے گی تاکہ وہ اپنے پیروں پر دوبارہ کھڑے ہو سکیں۔
وہ آئندہ چند روز میں آپریشن کے لیے میلبورن جائیں گےجہاں انہیں آپریشن کے بعد کافی عرصے تک آبزرویشن میں رکھا جائے گا۔
ڈاکٹرز کے مطابق انہیں مکمل طور پر صحت یاب ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button