ایڈیٹرکاانتخاب

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں انتقال کرگئے

اسلام آباد، کراچی(نیوز وی او سی)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے ، اجمل میاں کے انتقال کی خبرسن کر علاقےمیں کہرام مچ گیا ،
ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس کی وفات پر وکلاء تنظیموں کا اظہار افسوس، آج کراچی بھر کی عدالتوں میں وکلاء تنظیموں کے کام نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button