سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر بھی نااہلی تلوار
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی دہری شہریت اور اقامہ عدالت میں چیلنج
عدالت نے الیکشن کمیشن، مراد علی شاہ اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے
عدالت کا فریقین کو 25 جون تک جواب جمع کرانے کا حکم
سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی کینڈین شہریت چھپائی،جلال محمود شاہ درخواست گزار
مراد علی شاہ نے یو اے ای کا اقامہ بھی چھپایا، درخواست
مراد علی شاہ نے الیکشن کمیشن کے سامنے جھوٹ بولا اس لیے وہ صادق اور امین نہیں رہے، درخواست گزار
مراد علی شاہ کو نااہل قرار دیا جائے، درخواست
درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمدعلی مظہر پر مشتمل دورکنی بینچ نے کی