پاکستان

سابق وزیراعظم نواز شریف کی کمرہ عدالت میں گفتگو

اسلام آباد: 17 اپریل 2018ء
(بیورو رپوٹ شکیل راجپوت نیوز وائس آف کینیڈا)
www.newsvoc.com
میری سیکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے، نواز شریف
سیکیورٹی کا بندوبست خود کرتاہوں، نواز شریف
فاٹامیں عوام کو حقوق ملنے چاہییں، نواز شریف
منتخب حکومتوں نے تاریخ کے بڑے فیصلے کیے ، نواز شریف
ایٹمی دھماکے بھی مکمل طور پرسویلین حکومت کافیصلہ تھا،نواز شریف
عوام کی بات نہ سنی گئی توبڑےپیمانےپرانتشاردیکھ رہاہوں،نوازشریف
ہمیں چھوڑ کر جانے والےہمارے تھے ہی نہیں ، نواز شریف
دنیا بدل گئی ہے ہمیں بھی بدلنا ہوگا، نواز شریف
ہمیں پرانی غلطیاں نہیں دہرانا چاہییں، نواز شریف
وزارت عظمیٰ پھولوں کی سیج نہیں، نواز شریف
مسلم لیگ کا اپنا ووٹ بنک ہے ، مریم نواز
مسلم لیگ کا ووٹ بنک کسی فصلی بیٹرے کا ووٹ بنک نہیں ،مریم نواز

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button