ایڈیٹرکاانتخاب

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن سے رخصت لے لی

اسلام آباد:-2 جون
بشیر باجوہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن سے رخصت لے لی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی رخصت کی درخواست کی ایوان سے منظوری لی۔ واضح رہے کہ وہ بجٹ تقریر اور صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے خطاب کے موقع پر بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button