پاکستان
سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے
لاہور 21 اگست 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
سابق وزیراعظم محمد نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابقسابق وزیراعظم محمد نوازشریف 25اگست کو ایوان اقبال میں وکلاء کنونشن سے خطاب کریں گے ۔واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا اسلام آبا د سے لاہور ریلی کے بعد یہ کسی تقریب سے پہلا خطاب ہوگا ۔