Draft

سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی برلن جرمنی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

منور علی شاہد، بیوروچیف جرمنی
سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی برلن جرمنی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مشہور و معروف سماجی و سیاسی شخصیت اور سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی برلن میاں مبین اختر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی شادی یکم جنوری کو اسلام آباد میں انجام پائی۔ دعوت ولیمہ کی تقریب میں خاندان اور قریبی دوستوں کے علاوہ سیاسی ، سماجی ،سفارتی شخصیات کے علاوہ زندگی کے دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے اہم افراد نے شرکت کی۔ان نمایاں شخصیات میں سابق وفاقی وزیر داخلہ ملک رحمان ، موجودہ گورنر پنجاب محمد رفیق جوالہ، جرمنی و بھارت میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط، سینٹ کے چئیرمین رضا ربانی، سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد شامل ہیں علاوہ ازیں بیس سے زائد مختلف ممالک کے سفیروں نے بھی شرکت کی-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button