زیراعظم کے قریبی ساتھی مشاہد اللہ نے انکی رخصت کا عندیہ دےدیا ؟
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ خان کا نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف چلے بھی جاتے ہیں تو اس سے نہ تو جمہوریت اور نہ ہی نظام کو کوئی فرق پڑےگا یہ دنیا کی پریکٹس ہے۔ نظام چلتا چلے گا اور چلتا رہےگا۔ مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں جس سے نظام کو منسلک کیا جارہاہے یہ ایک چوری کا مسئلہ ہے
Load/Hide Comments






