ایڈیٹرکاانتخاب

زاہد حامد کو فارغ کرنے سے قیامت نہیں آتی ،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہے کہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ آجاتی اور زاہد حامد کو فارغ کردیا جاتا تو قیامت نہ آجاتی، پرویزرشید اور مشاہداللہ جاسکتے ہیں توناموس رسالت پرزاہد حامد کیا چیز ہے۔
ملکی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئےشیخ رشید نے کہا کہ نااہل وزیراعظم کے جانشینوں ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا بند کرادیا۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ موجودہ صورتحال میں امن کا دامن نہ چھوڑیں ،شیخ رشید نے وزیر قانون زاہد حامد سے فوری طور پر استعفیٰ لینے کا مطالبہ بھی کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button