Draft

زارا اکبر عدالت میں فوزی علی کاظمی کیخلاف مقدمہ میں پیش ہونگی

لاہور(رپورٹر نیوز وی او سی)زارااکبرکاکہناتھاکہ مجھے عدلیہ پرمکمل اعتمادہے ، میں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کرعدالت پربھروسہ کیاہے اورتمام شواہداپنے وکیل کے ذریعے عدالت میں پیش کروں گی۔ انکاکہناتھاکہ فوزی علی کاظمی بلاشبہ ایک خطرناک شخص ہے جس سے مجھے جان کوخطرہ ہے لیکن میں اپنے بچے اوراپنے حق کی خاطرپیچھے نہیں ہٹوں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button