ایڈیٹرکاانتخاب

‘رینجرز کی حکم عدولی پر تحقیقات کراؤں گا، معاملہ حل نہ ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا’

اسلام آباد(نیوز وی او سی)احتساب عدالت میں داخلے سے روکنے کے معاملہ پر احسن اقبال نے سیکرٹری داخلہ سے جواب طلب کرلیا،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق احسن اقبال نے سیکرٹری داخلہ سے کہا ہے کہ وزراکوجوڈیشل کمپلیکس داخلے سے روکنے کاکس نے کہا؟،ماتحت ادارے کے اہلکاروزیرداخلہ کوکیسے روک سکتے ہیں؟،ڈی جی رینجرزسے رابطہ کرکے آگاہ کیاجائے،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال دفترجانے کے بجائے پنجاب ہاو¿س چلے گئے اورسول انتظامیہ اوررینجرزکے کوآرڈینیشن پلان کاایس اوپی بھی طلب کر لیا اور سیکرٹری داخلہ کوتمام معلومات پرپنجاب ہاؤس میں بریفنگ دینے کی ہدایت کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button