ریشم کا ڈرامہ ’’گلاب کلی‘‘ میں اہم کردار

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریشم ہدایت کار فیصل بخاری کی نئی ڈرامہ سیریل ’’گلاب کلی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اس ڈرامہ سیریل کی کہانی معروف مصنف پرویز کلیم نے مکمل کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں