ریشماں کی یاد میں ایوارڈ تقریب کی تاریخ بڑھا دی گئی

بلبل صحرامعروف لوک گلوکارہ ریشماں کی یادمیں ایوارڈ تقریب کیلئے تاریخ بڑھادی گئی ۔تقریب کااہتمام گزشتہ روزالحمرامیں ہوناتھاتاہم بعض وجوہات کی بناپرتاریخ بڑھا کر 13نومبرکردی گئی ہے ۔
لاہور(کلچرل رپورٹر)بلبل صحرامعروف لوک گلوکارہ ریشماں کی یادمیں ایوارڈ تقریب کیلئے تاریخ بڑھادی گئی ۔تقریب کااہتمام گزشتہ روزالحمرامیں ہوناتھاتاہم بعض وجوہات کی بناپرتاریخ بڑھا کر 13نومبرکردی گئی ہے ۔ریشماں کے بیٹے ساون نے بتایاکہ تقریب میں ان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی بھی ہوگی جسکااہتمام الحمراہال نمبرتین میں کیاگیاہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں