ریجنل پولیس آفیسر کا تھانہ صدر منڈی بہاؤالدین کا دورہ –

گوجرانوالہ(نیوز وی او سی آن لائن) ریجنل پولیس آفیسر محمد طاہر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں اور انہیں ریلیف دینے کے لئے مربوط حکمت عملی پر کام جاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزتھانہ صدر منڈی بہاؤالدین کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد عمرفاروق سلامت ، ڈی ایس پی صدر سرکل محمد ندیم طارق ، ایس ایچ او تھانہ انسپکٹر فضل احمد ، ریڈر ماجد علی ودیگرافسران بھی موجود تھے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں