ریجنل پولیس آفیسر ملتان محمد ادریس احمد ،ایس ایچ او تھانہ کرم پور وہاڑی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10000/- روپے نقد انعام دے رہے ہیں
ریجنل پولیس آفیسر ملتان محمد ادریس احمد ،ایس ایچ او تھانہ کرم پور وہاڑی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10000/- روپے نقد انعام دے رہے ہیں۔ مذکورہ ایس ایچ او کوشہباز احمد نامی شخص نے مسرت شاہین کی رہائی کے لئے جو مقدمہ نمبر 314/17،
وہاڑی 29 نومبر 2017
(بیورو رپوٹ بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
ریجنل پولیس آفیسر ملتان محمد ادریس احمد ،ایس ایچ او تھانہ کرم پور وہاڑی کو انکی ایمانداری کے ساتھ ڈیوٹی کرنے اور محکمہ کی نیک نامی کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ اور 10000/- روپے نقد انعام دے رہے ہیں۔ مذکورہ ایس ایچ او کوشہباز احمد نامی شخص نے مسرت شاہین کی رہائی کے لئے جو مقدمہ نمبر 314/17، بجرم3/4/4/79 PO، تھانہ کرم پور میں گرفتار ہے رشوت کی پیشکش کی ۔ جس پر مذکورہ ایس ایچ او نے شہباز احمد کے خلاف رشوت دینے کے جرم میں قانونی کاروائی کرتے ہوئے FIRدرج کر لی۔