شہر شہرگوجرانوالا’’کنٹری بیورو‘‘۔
رو رل ہیلتھ سنٹر رسول نگر میں ڈاکٹر اور سٹاف غائب
ڈاکٹر گلزار سےنیوز وی او سی
رو رل ہیلتھ سنٹر رسول نگر میں ڈاکٹر اور سٹاف غائب وہاں پر آ نے والے مریض علاج کیلئے دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے گذشتہ روز ہیلتھ سنٹر پر لڑائی سے زخمی ہونے والے مریضوں جن میں ماسٹر عثمان محمد رزاق اسماعیل ریاست وغیرہ دو گھنٹے خون میں لت پت پڑھے رہے لیکن ڈ ڈاکٹر اور عملہ کی ڈیوٹی سے غائب ہو نے کی وجہ سے تکلیف میں رھے سٹاف بواے نے فون کر کے کسی اور ڈاکٹر کو ایمرجنسی میں بلا کر مریضوں کی ٹریٹمنٹ کروائی لواحقین اور اھل علاقہ نے ڈیوٹی سے غائب ڈاکٹر اور سٹاف کے غائب ہونے پر موقع پر احتجاج کرتے ہوئے چیف آفیسر ہیلتھ گوجرانوالہ ڈاکٹر سید الھی سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیوٹی سے غائب ہو نے والے ڈاکٹر اور سٹاف کو فوری طور پر معطل کیا جائے
دیکھیں اس ویڈیو میں ۔