پاکستان

روہنگیا پر مظالم ،قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع

اسلام آباد 5 ستمبر 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔تحریک التواء شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر عارف علوی نے جمع کروائی۔تحریک پر شیریں مزاری ،اسد عمراور شفقت محمود کے بھی دستخط موجود ہیں۔تحریک انصاف نے تحریک التواء میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا تذکرہ کرتے ہوئے معاملے کو فوری طور پر ایوان میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button