انٹرنیشنل

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ،اقوام متحدہ میں قرارداد پیش

سعودی عرب کی قیادت میں اسلامی تعاون تنظیم نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف مظالم پر اقوام متحدہ میں قرارداد پیش کردی ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طر ف سےمسلمانوں پر مظالم کے حوالے سے قرارداد جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں پیش کی گئی ،جس پر ووٹنگ 14نومبر کو ہوگی۔
قرارداد میںروہنگیاباشندوں کےخلاف ریاستی مظالم پرتشویش کا اظہار کیا گیا اورمطالبہ کیا کہ میانمارحکومت کو طاقت کے استعمال سے روکا جائے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button