روہت شیٹھی کیساتھ کام کا موقع ملنا باعث فخر ہے :پرینیتی چوپڑا
بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا کہ فلم گول مال4 میں فلمساز روہت شیٹھی کے ساتھ کام کا موقع ملنا باعث فخر ہے ۔
ممبئی (اے پی پی) بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ وہ فلم کی عکسبندی کو بہت انجوائے کر رہی ہیں فلم کی نصف عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ باقی فلم کی عکسبندی حیدر آباد میں جلد ہی شروع ہو جائیگی۔
Load/Hide Comments






