روٹری کلب آف انٹرنیشنل گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سی ٹی اوآفس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا –
روٹری کلب آف انٹرنیشنل گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سی ٹی اوآفس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سی ٹی او آصف ظفر چیمہ نے ربن کاٹ کر کیا ان کے علاوہ ی ایس پی وارڈن اور روٹری کلب کے چیرمین و دیگر شامل تھے ۔ (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا )
اپریل 2017
روٹری کلب آف انٹرنیشنل گوجرانوالہ کے زیر اہتمام سی ٹی اوآفس میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سی ٹی او آصف ظفر چیمہ نے ربن کاٹ کر کیا ان کے علاوہ ڈی ایس پی وارڈن اور روٹری کلب کے چیرمین و دیگر شامل تھے اس کا ٹائم صبح 10:00بجے صبح سے لیکر 2:00بجے تک تھا فری میدیکل کیمپ میں 250سے زائد وارڈنز کا فری چیک اپ کیا اور فری ادویات فراہم کی ۔
آخر میں تما م سئینر وارڈن اور روٹری کلب کے ممبران کو سی ٹی او کے ہاتھ سے سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے گئے ۔خصوصی طور پر نیوز وائس آف کینیڈا کے بیورو چیف پاکستان کو بیسٹ ریپورٹینگ پر سر ٹیفیکیٹ دیا گیا
روٹری کلب کے ممبران کے نام: آغا الماس علی خان کلب چیئر مین ، فرقان کلب سیکرٹری ، عدنان ریاض بٹ میڈیکل سوشل آفیسر ، محمد عالم ڈی او سوشل ویلفیر ، ڈاکٹر سلمان جنرل سرجن، ڈاکٹر سلمان حبیب ، ڈاکٹر محمد عمیرجنرل سرجن ، بازلہ خان سماجی کارکن ، ظہیر عباس کمانڈوٹریفک کمانڈو اور بشیر باجو ہ بیوروچیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا و دیگر شامل تھے ۔