روزنامہ خبریں کے رپورٹر فیصل شیخ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada اردو
روزنامہ خبریں کے رپورٹر فیصل شیخ انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
تاریخ: 13 اپریل 2025
رپورٹ: بشیر باجوہ | VOC اردو
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور روزنامہ خبریں کے رپورٹر فیصل شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
انا للّٰہ و انا الیہ راجعون
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد نوشہرہ روڈ، بڑے قبرستان گوجرانوالہ میں ادا کی جائے گی۔رہائش کا پتہ: عرفات کالونی، فیروز والا روڈ، نزد جلندھر سویٹس، گوجرانوالہ۔
مرحوم کے انتقال پر صحافتی برادری، اہلِ علاقہ، اور دوست احباب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔
Disclaimer:
This news is based on initial reports and is intended solely for public awareness. VOC Urdu is not responsible for the verification or denial of any legal claims or allegations.
وی او سی اردو: تحقیقی، تجزیاتی اور غیر جانبدار صحافت کا معتبر پلیٹ فارم
مزید خبروں کے لیے وزٹ کریں: www.newsvoc.com
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں: https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k