Draft

رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کے درمیان 5 سال سے جاری معاشقہ ختم ہو گیا

ممبئی(آئی این پی) دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نیراہیں جدا کر لیں۔دونوں کے درمیان 5 سال تک معاشقہ جاری رہا ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کیا۔راؤ متعدد بار ڈمپل گرل سے محبت کا اظہار کر چکے ہیں لیکن ڈمپل گرل نے اپنے اور رنویر کے دمیان تعلقات پر ہمیشہ ہی خاموشی اختیار کی ہے۔دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی ٹوٹنے کی خبروں کی تصدیق دونوں اداکاروں کے دوستوں نے بھی کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے دپیکا پڈوکون کو شادی کی پیش کش کی جس پر ڈمپل گرل نے کیرئیر کے عروج پر شادی سے انکار کردیا اور شادی کو کیرئیر کے زوال کا سبب قرار دیا۔ رنویر کے مسلسل منانے کے باوجود دپیکا شادی کے لیے تیار نہیں ہیں جس پر دونوں نے باہمی رضامندی سے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button