رحیم یارخان : سسرالیوں کے ہاتھوں جلائی جانے والی 35سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی ،

رحیم یارخان : 3روز قبل سائرہ کو صادق آباد میں شوہر نے گھر والوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر تیزاب اور پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی ،
رحیم یارخان : خاتون کا شیخ زید ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری ،ورثا کا پولیس کے خلاف مقدمہ درج نہ کئے جانے پر احتجاج جاری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں