پنجابشہر شہر

رحیم یارخان:گھر قرآن پاک پڑھانے والےاستاد نے6 سالہ اور 7 سالہ بچوں سے جنسی زیادتی

رحیم یارخان:سخی سرور کالونی میں7 سالہ یونس اور 6 سالہ لیق الرحمن کے ساتھ بچوں کو قرآن مجید پڑھانے کے دوران کمرہ بند کر کے جنسی زیادتی و بدفعلی کر رہا تھا
رحیم یارخان:والدہ کو شک پڑنے پر کمرے کا دروازہ تور کر بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے قاری کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
رحیم یارخان:جنسی زیادتی کرنے والے قاری کا بچوں سے زیادتی سے انکار پر والد کا قاری پر تشدد, قاری نے زیادتی کا اعتراف کر لیا
رحیم یارخان:پولیس کو 15پر کال کرنے پر تھانہ بی ڈویژن کی پولیس موقع پر پہنچ کر ملزم قاری کو گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا
رحیم یارخان:والدہ کی تحریر درخواست پر ایس ایچ او اسلم خان نے مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا
رحیم یارخان:انسپکٹر ملک راب نواز کو تفتیش دیتے ہوئے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 78/18 زیر دفعات 377/511 مقدمہ درج
رحیم یارخان:ملزم کا میڈیکل کروانے شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مزید کاروائی جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button