بزنس

ربڑ کی قیمتوں میں کمی

ایشیائی مارکیٹوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں ربڑ کی قیمتوں میں 1.7ین فی کلوگرام کمی ریکارڈ کی
ٹوکیو (اے پی پی) ایشیائی مارکیٹوں میں ربڑ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ٹوکیو کموڈیٹی ایکسچینج میں ربڑ کی قیمتوں میں 1.7ین فی کلوگرام کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 2.15.6 ین فی کلو میں طے پائے ۔ اس سے قبل تھائی لینڈ نے مئی کے اختتام تک ایک لاکھ 7 ہزار ٹن خام ربڑ مارکیٹ میں لانے کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button