سندھ

راﺅانوارکوکمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا پیش نہیں ہوا، ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ

کراچی 22 جنوری 2018
(بیورو رپوٹ پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا)
ڈی آئی جی ایسٹ سلطان علی خواجہ کی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ نقیب کے خلاف کوئی مجرمانہ ریکارڈ سامنے نہیں آسکا، راﺅانوارپرخودکش حملہ بھی مشکوک لگتا ہے، خودکش حملے میں جلتا نہیں خودکش حملہ میں کبھی لاش جلی ہوئی نہیں ہوتی، راﺅانوارکوصفائی کاپوراموقع دیاجائے گا، سپریم کورٹ کے حکم کی تعمیل کررہے ہیں، کس کے کہنے پراٹھایا، کیوں اٹھایایہ سوالات سامنے موجود ہے، نقیب کے والدین کے آنے کے بعد کارروائی آگے بڑھائیں گے راﺅانوارکوہم پربھروسہ نہیں توآئی جی یاہیومین رائٹس کمیشن کوبیان دیں ، راﺅانوارسے مسلسل رابطہ کیامگرموبائل فون بند ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button