Draft
راکسی تھیٹر اور گوجرانوالہ تھیٹر ریہرسل مناسب نہ ہونے پر ڈرامہ بند ، جب تک سکرپٹ کے مطابق ریہرسل نہ ہوگی اجازت نہی دی جائیگی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حفصہ رانی (بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وایس اف کینیڈا )
گوجرانوالہ: 14اپریل2017
راکسی تھیٹر اور گوجرانوالہ تھیٹر ریہرسل مناسب نہ ہونے پر میں ڈرامہ بند ، جب تک سکرپٹ کے مطابق ریہرسل نہ ہوگی اجازت نہی دی جائیگی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر حفصہ رانی
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر رانی حفصہ کنول نے راکسی تھیٹر اور گوجرانوالہ تھیٹر میں ڈراموں کی ریہرسل کا خود معائنہ کیا ، راکسی تھیٹر کو 2اداکاروں کو پابندی کے باوجود شامل کرنے اور سکرپٹ سے ہٹ کر ریہرسل پیش کرنے پر موقع پر ڈرامہ بند کرنے کا احکامات جاری کر دیئے اور گوجرانوالہ تھیٹر کی ریہرسل کا بھی معائنہ کیا ،انہوں تھیٹر انتظامیہ کو تنبیہ جاری کی کہ ڈرامہ سکرپٹ کے مطابق نہ ہونے تک ڈرامہ چلانے کی ہر گز اجازت نہیں ہو گی ۔
اس موقع پر جنرل اسسٹنٹ ریونیو محمد دانش بھی انکے ہمراہ تھے۔