پنجابشہر شہر

راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی تین واردتیں

راولپنڈی (نیوز وی اوسی سعدیہ شاہ سے )
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی تین واردتیں

پانج ڈاکووں نے سی این جی پمپ لوٹ لیا

ڈاکو قاسم مارکیٹ میں واقع سی این جی کے عملہ سے دو لاکھ 18 ہزار لوٹ کر فرار

تھانہ گنجمنڈی کے علاقے چونگی نمبر 4میں ڈاکو شہری لیاقت نقدی اور موبائیل فونز لوٹ کر فرار

صادق آباد سے ڈاکو شہری سجاول موٹر سائیکل چھین کر فرار

راولپنڈی پولیس بڑھتی ہوئی وارداتوں کو روکنے میں بری طرح ناکام

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button