اسلام آبادایڈیٹرکاانتخابپاکستانپنجابراولپنڈی
راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف بڑی گواہی دے دی
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے اہم انکشافات
راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ نے کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف بڑی گواہی دے دی
سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کو ٹرائل کے دوران لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے سامنے بھی لے جایا گیا
آٹھ فروری کے انتخابات اور راولپندی سے مسلم لیگ ن کے ہارنے اور نتائج تبدیل کرنے سے متعلق جو پریس کانفرنس کی وہ بھی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے کہنے پر کی، سابق کمشنر راولپنڈی
فیض حمید نے بتایا تھا کہ نومبر 2024ء میں وہ صدر پاکستان ہوگا اور پھر عمران خان کو جیل سے نکال کر وزیر اعظم بنوا دے گا، سابق کمشنر راولپنڈی