راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ

7 جون 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈاراولپنڈی)
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ
کنٹونمنٹ بورڈ اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا عملہ گوتھم گوتھا ہوگیا
اسٹیشن کمانڈر نے رینجرز کو طلب کرلیا
رینجرز نے ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی ہمیر کو گرفتار کرلیا
Load/Hide Comments