راولپنڈی کا شیطان اداروں میں تصادم چاہتا ہے، رانا ثنااللہ

راولپنڈی 6 مئی 2017
(بشیر باجوہ بیورو چیف پاکستان نیوز وائس آف کینیڈا
پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کا شیطان نہال ہاشمی کے معاملے کو اداروں کے درمیان لڑائی قرار دے رہا ہے اور اداروں کو لڑانے کی کوشش کررہا ہے۔ نہال ہاشمی کا جرم میری نظر میں صرف جوش خطابت ہے. ہماری کسی مخالف سیاسی جماعت نےنہال ہاشمی کوگودلےلیا، پوری پارٹی نہال ہاشمی کے استعفا واپس لینے کو ٹھیک نہیں سمجھتی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں