راولپنڈیشہر شہر

راولپنڈی، کار سوار کی اندھا دھند فائرنگ، ٹریفک وارڈن سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی

راولپنڈی (نیوز وی او سی آن لائن) راولپنڈی کے کمیٹی چوک میں کار سوار کی اندھا دھند فائرنگ، ٹریفک وارڈن سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے کمیٹی چوک میں تعینات ٹریفک وارڈن نے کار سوار شخص کو غلط پارکنگ سے روکا جس پر شہری نے عدم برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ’’رپیٹر ‘‘ سے اندھا دھند فائرنگ کردی ،گولیاوارڈن سمیت 4 افراد کو گولیاں لگیں،گولیاں لگنے سے ٹریفک وارڈن اور ایک شہری جاں بحق جبکہ 2 شہری زخمی ہوگئے۔تاہم مقامی افراد نے ملزم کو پکڑ لیا اور خوب تشدد کیا بعد میں پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button