Draft

دیر آئے درست آئے، پشاور میں میٹرو بس منصوبہ کا سنگ بنیاد آج رکھا جائے گا۔

پشاور 19 اکتوبر2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ، نیوز وائس آف کینیڈآ)
حکومت ختم ہونے میں چند ماہ، الیکشن سر پر مگر پشاور حکومت کو اپنا بجٹ پورا کرنے کی فکر میٹرو بس منصوبہ تو پرانا ہے مگر عملدرامد میں تاخیر کیوں منصوبہ شروع تو ہو جائے گا ختم کب ہو گا اس کا اندازہ لگانا قبل از وقت ہو گا
تفصیلات کے مطابق میٹرو بس منصوبےکاسنگ بنیاد آج رکھاجائےگا۔ 26کلومیٹرطویل منصوبےپر57 ارب روپےخرچ ہونگے اور یپڈبس سروس چمکنی سےشروع ہوکرحیات آباد پرختم ہوگی۔ منصوبےکے8 فیڈرروٹس ہوں گے اور ہراسٹاپ کادرمیانی فاصلہ 2منٹ کاہوگا۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق 300 ایئرکنڈیشنڈبسیں چلائی جائیں گی تاہم خواتین کیلیےالگ کیبن ہوں گے۔۔ پشاور میں شروع ہونے والے اس منصوبہ سے روزانہ 5 لاکھ افراد مستعفد ہونگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button