انٹرنیشنل

دہشتگردی:متاثرین کو 80کروڑ ڈالر معاوضہ ادا کیا،امریکا

واشنگٹن (خبر ایجنسیاں ) امریکا کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران دہشتگردی کے متاثرین کو کانگرس کی طرف سے قائم کردہ فنڈ میں سے 80کروڑ ڈالر سے زائد کا معاوضہ ادا کیا گیا ہے ، 2,332 امریکی متاثرین شامل ہیں ، محکمہ انصاف نے کہا کہ 2,332 دعویداروں میں ایران میں یرغمال بنائے گئے امریکی شہریوں کے علاوہ کینیا اور تنزانیہ میں امریکی سفارتخانوں پر ہونیوالے القاعدہ کے بم حملوں کے متاثرین بھی شامل ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button