پاکستان

دھرنے کے خلاف ممکنہ آپریشن کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد 18 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
فیض آباد انٹرچینج پر دھرنے کے خلاف پولیس اور ایف سی کے ممکنہ آپریشن کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ۔پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی جبکہ تمام سینئر اور جونیئر ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button