ایڈیٹرکاانتخاب

دھرنے کا اعلان کرنے والی سیاسی جماعتوں کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہو گی

لاہور(نیوز وی او سی آن لائن)دھرنے کااعلان کرنے والی سیاسی جماعتوں کےخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی،لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہدکریم درخواست کی سماعت کریں گے۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ منتخب حکومت کےخلاف دھرنے کااعلان غیرسیاسی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ 17 جنوری کا دھرنا رکوانے کا حکم دیا جائے۔
واضح رہے کہ عوامی تحریک کی اے پی سی میں اپوزیشن جماعتوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کا دھرنا میں بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button