پاکستان
دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات

لاہور 4 نومبر 2017
(بیورو چیف پاکستان بشیر باجوہ نیوز وائس آف کینیڈا)
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سلیم کو ایس ایس پی انوسٹی سپیشل برانچ ڈیرہ غازی خان جبکہ شریف ظفر کو ایس ایس پی سپیشل برانچ ملتان تعینات کر دیا گیا ۔